اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
مسعود سعد سلمان کے ہندوی زبان میں لکھے دیوان کا ذکر کون کون سی کتب میں ملتا ہے؟
غرۃالکمال،لب الباب
خالق باری
نکات الشعرا
ان میں سے کوئی نہیں
غرۃالکمال،لب الباب
سابقہ پیپر میں آیا ہے
Related posts
قطب مشتری میں وجہی نے تخلص استعمال کیا ؟A. وجہیہ اللہ اسد
B. وجیہی
C. وجیہ الدین
D. ان میں سے کوئی نہیں
مسعود سعد سلمان کہاں کے رہنے والے تھے
A. دہلی
B. لکھنو
C. لاہور
D. ان میں سے کوئی نہیں
نصرتی کے والد کا پیشہ تھا
A. تاجر
B. طبیب
C. سلحدار
D. ان میں سے کوئی نہیں
خالق باری کیا ہے
A. مثنوی
B. قصیدہ
C. لغت
D. ان میں سے کوئی نہیں
ملاوجہی کس دربار کا ملک الشعرا تھا ؟
A. بیجاپور
B. عادل شاہی
C. گول کنڈا
D. ان میں سے کوئی نہیں
منعفت الایمان کس کی تصنیف ہے
A. شمس العشاق
B. برہان الدین جانم
C. میراں ہاشمی
D. ان میں سے کوئی نہیں
مثنوی من لگن کب لکھی گئی
A. 1500
B. 1600
C. 1700
D. ان میں سے کوئی نہیں
Leave a Reply