ڈاکٹر سلیم اختر کے بقول اُردو کی پہلی صاحبِ دیوان شاعرہ کون ہیں؟

لطف النسا بیگم
ماہ لقا چندا بائی
کشور ناہید
ان میں سے کوئی نہیں
لطف النسا بیگم  

Related posts

قطب مشتری میں وجہی نے تخلص استعمال کیا ؟
A. وجہیہ اللہ اسد
B. وجیہی
C. وجیہ الدین
D. ان میں سے کوئی نہیں
مسعود سعد سلمان کہاں کے رہنے والے تھے
A. دہلی
B. لکھنو
C. لاہور
D. ان میں سے کوئی نہیں
نصرتی کے والد کا پیشہ تھا
A. تاجر
B. طبیب
C. سلحدار
D. ان میں سے کوئی نہیں
خالق باری کیا ہے
A. مثنوی
B. قصیدہ
C. لغت
D. ان میں سے کوئی نہیں
ملاوجہی کس دربار کا ملک الشعرا تھا ؟
A. بیجاپور
B. عادل شاہی
C. گول کنڈا
D. ان میں سے کوئی نہیں
منعفت الایمان کس کی تصنیف ہے
A. شمس العشاق
B. برہان الدین جانم
C. میراں ہاشمی
D. ان میں سے کوئی نہیں
مثنوی من لگن کب لکھی گئی
A. 1500
B. 1600
C. 1700
D. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *