اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
کس عادل شاہی حکمران نے اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دیا
یوسف عادل شاہ
ابراہیم عادل شاہ اول
علی عادل شاہ ثانی
ان میں سے کوئی نہیں
ابراہیم عادل شاہ اول
Related posts
قطب مشتری میں وجہی نے تخلص استعمال کیا ؟A. وجہیہ اللہ اسد
B. وجیہی
C. وجیہ الدین
D. ان میں سے کوئی نہیں
مسعود سعد سلمان کہاں کے رہنے والے تھے
A. دہلی
B. لکھنو
C. لاہور
D. ان میں سے کوئی نہیں
نصرتی کے والد کا پیشہ تھا
A. تاجر
B. طبیب
C. سلحدار
D. ان میں سے کوئی نہیں
خالق باری کیا ہے
A. مثنوی
B. قصیدہ
C. لغت
D. ان میں سے کوئی نہیں
ملاوجہی کس دربار کا ملک الشعرا تھا ؟
A. بیجاپور
B. عادل شاہی
C. گول کنڈا
D. ان میں سے کوئی نہیں
منعفت الایمان کس کی تصنیف ہے
A. شمس العشاق
B. برہان الدین جانم
C. میراں ہاشمی
D. ان میں سے کوئی نہیں
مثنوی من لگن کب لکھی گئی
A. 1500
B. 1600
C. 1700
D. ان میں سے کوئی نہیں
Leave a Reply