کون سے محقق دو آبہ گنگ جمن کو اردو کا اصل منبع مانتے ہیں ؟

ڈاکٹر سہیل بخاری
محی الدین قادری زور
ڈاکٹر شوکت سبزواری
ان میں سے کوئی نہیں
ڈاکٹر شوکت سبزواری  

Related posts

اردو ایک ہند آریائی زبان ہے جس کا تعلق زبانوں کے کس خاندان سے ہے؟
A. سامی
B. ہند یورپی
C. دراوڑی
D. بانتو
یہ نظریہ کس کا ہے؟اردو اکبر کے زمانے میں پیدا ہوئی اور شاہ جہاں کے عہد میں اس نے ترقی کی
A. حافظ محمود شیرانی
B. نصیر الدین ہاشمی
C. میر امن دہلوی
D. ان میں سے کوئی نہیں
کون سے محقق اردو کی جائے پیدائش اڑیسہ کو مانتے ہیں؟
A. ڈاکٹر سہیل بخاری
B. محی الدین قادری زور
C. ڈاکٹر مسعود حسین خان
D. ان میں سے کوئی نہیں
یہ کس کا نظریہ ہے کہ اردو عربی ، فارسی،ترکی، اور برج بھاشا سے بنی ہے؟
A. انشاء اللہ خان انشا
B. محی الدین قادری زور
C. ڈاکٹر شوکت سبزواری
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو میں تذکیر و تانیث،مصدر،فعل،فعل لازم اور متعددی کے اصول کس زبان سے ملتے جلتے ہیں؟
A. پنجابی
B. پالی
C. برج بھاشا
D. ان میں سے کوئی نہیں
کون سے ماہر لسانیات اردو کی پیدائش ہریانوی زبان سے مانتے ہیں۔
A. ڈاکٹر سہیل بخاری
B. محی الدین قادری زور
C. ڈاکٹر مسعود حسین خان
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو، ہندوستانی یا کھڑی قدیم ویدک بولی ہے جو میرٹھ کے  نواح میں بولی جاتی تھی۔ پالی اس کی ترقی یافتہ شکل ہے۔ پالی اور اردو کا منبع ایک ہے۔یہ نظریہ کس محقق کا ہے؟
A. سید شمس اللہ قادری( اردوۓ قدیم 1930ء)
B. ڈاکٹر مسعود حسین خان(مقدمہ تاریخ زبان اردو1948ء)
C. ڈاکٹر شوکت سبزواری( داستان زبان اردو 1961ء)
D. ڈاکٹر محی الدین قادری زور( ہندوستانی لسانیات1932ء)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *