Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
Show/Hide Answers
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
اپ بھرنش اس کے کیا معنی ہیں ؟
ادبی زبان
بگڑی ہوئی بولی
مسلمانوں کی زبان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
اردو پنجاب میں پیدا ہوئی ہے۔اردو زبان کے آغاز کے بارے میں یہ نظریہ کس کا ہے؟
مولانا محمد حسین آزاد
سرسید احمد خان
حافظ محمود شیرانی
ڈاکٹر مسعود حسین خان
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
مسلمان سب سے پہلے سندھ میں پہنچے ہیں۔ اس لیے قرین قیاس یہی ہے جس کو ہم آج اردو کہتے ہیں۔ اس کا ہیولہ اس وادیٔ سندھ میں تیار ہوا ہوگا۔“ اردو کی پیدائش کے متعلق یہ نظریہ کس نے پیش کیا؟”
حافظ محمود شیرانی( پنجاب میں اردو1928)
نصیر الدین ہاشمی( دکن میں اردو1923)
سید سیلمان ندوی( نقوش سلیمانی1939)
شبلی نعمانی( شعر العجم1914)
درست جواب: سید سلیمان ندوی (نقوش سلیمانی)
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
اردو کا قدیم ترین نام ہندی /ہندوی تھا۔ بتا ئیے یہ نام کس صدی تک مروج رہے؟
سولہویں صدی
سترہویں صدی
اٹھارہویں صدی
انیسویں صدی
درست جواب: اٹھارویں۔ امیر خسرو،ملا وجہی، جعفر زٹلی، میر تقی میر، مراد شاہ لاہوری،نے اردو کو ہندی کہا۔
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
کن کا خیال ہےکہ اردو کھڑی بولی سے نکلی ہے؟
ڈاکٹر گیان چند جین
محی الدین قادری زور
ڈاکٹر شوکت سبزواری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
امیر خسرو کا یہ شعر کس زبان میں ہے؟_x000D_ _x000D_ زحالِ مسکیں مکن تغافل دورائے نیناں بنائے بتیاں_x000D_ _x000D_ کہ تاب ہجراں نہ دارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں
ریختی
بگڑی ہوئی زبان
ریختہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
اس بات پر تمام ماہرین لسانیات متفق ہیں کہ اردو کا آغاز۔۔۔۔۔۔کی آمد کے بعد ہوا۔
آرین
دراوڑ
مسلمان فاتحین
مسلمان مبلغین
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
اردو دہلی اور اس کے گرد و نواح میں بولی جانے والی بولیوں بالخصوص کھڑی بولی سے نکلی ہے۔”نواح دہلی کی بولیاں اردو کا اصل منبع اور سر چشمہ ہیں اور حضرت دہلی اس کا صحیح مولد و منشا۔”یہ نظریہ کس نے پیش کیا؟
مولانا محمد حسین آزاد( آب حیات1880)
ڈاکٹر مسعود حسین خان(مقدمہ تاریخ زبان اردو1948ء)
ڈاکٹر شوکت سبزواری( داستان زبان اردو 1961ء)
ڈاکٹر محی الدین قادری زور( ہندوستانی لسانیات1932ء)
درست جواب: ڈاکٹر مسعود حسین خان
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
اردو کس زبان کا لفظ ؟
ترکی
عربی
فارسی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
پنجاب میں اردو(1928ء) نامی کتاب میں اردو کی تخلیق کا نظریہ کس نے پیش کیا؟
حافظ محمود شیرانی
نصیر الدین ہاشمی
سید سیلمان ندوی
ان میں سے کوئی نہیں
درست جواب: حافظ محمود شیرانی جب سلطان محمود غزنوی اور شہاب الدین غوری ہندوستان پربار بار حملے کر رہے تھے۔ ان حملوں کے نتیجے میں فارسی بولنے والے مسلمانوں کی مستقل حکومت پنجاب میں قائم ہوئی اور دہلی کی حکومت کے قیام تک فاتحین یہاں قیام پذیر رہے۔ اس طویل عرصے میں زبان کا بنیادی ڈھانچہ صورت پذیر ہوا۔
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
1
2
3
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English