Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
- Page 2
Show/Hide Answers
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
اردو زبان کتنی قدیم ہے؟
آٹھ سو سال
بارہ سو سال
چودہ سو سال
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
اردو زبان کے آغاز کے بارے میں یہ نظریہ کس کا ہے؟_x000D_ _x000D_ ’’ہماری اردو زبان برج بھاشا سے نکلی ہے۔ لیکن وہ ایسی زبان نہیں ہے کہ دنیا کے پردے پر ہندوستان کے ساتھ آئی ہو اس کی عمر آٹھ سوبرس سے زیادہ نہیں۔ اور برج کا سبزہ زار اس کا وطن ہے۔ اسے فقط شاہجہاں کا اقبال کہنا چاہئے کہ یہ زبان خاص و عام میں اس کے عہد سے منسوب ہوگئی۔”
مولانا محمد حسین آزاد
سرسید احمد خان
میر امن دہلوی
ڈاکٹر مسعود حسین خان
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
دکن میں اردو(1923ء) نامی کتاب میں اردو کی تخلیق کا نظریہ کس نے پیش کیا؟
حافظ محمود شیرانی
نصیر الدین ہاشمی
خان آرزو
انشاءاللہ خان انشا
درست جواب: نصیر الدین ہاشمی طلوع اسلام سے پہلے عرب ہندوستان میں مالابار کے ساحلوں پر بغرض تجارت آتے تھے۔ اسی میل ملاپ اور اختلاط اور ارتباط کی بنیاد پر اردو پیدا ہوئی۔
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
اردو برج بھاشا سے نکلی ہے۔یہ کس کا نظریہ ہے؟
مولانا محمد حسین آزاد
ڈاکٹر مسعود حسین خان
ڈاکٹر شوکت سبزواری
سرسید احمد خان
درست جواب: محمد حسین آزاد برج بھاشا کا علاقہ آگرہ (اکبر آ اباد) اور اس کے گردونواح کو مانا گیا ہے ۔ اکبر نے آگرہ کو دارالحکومت بنایا تھا۔
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
ہندی، ہندوی ، زبان دہلوی،ہندوستانی، گجری، دکنی ، ریختہ، اردوئے معلیٰ کس زبان کے ابتدائی نام ہیں؟
اردو
عربی
فارسی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
کون سے محقق دو آبہ گنگ جمن کو اردو کا اصل منبع مانتے ہیں ؟
ڈاکٹر سہیل بخاری
محی الدین قادری زور
ڈاکٹر شوکت سبزواری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
زبان اظہار کا ذریعہ ہے۔ زبان کا سائنسی مطالعہ لسانیات کہلاتا ہے تاریخ ،نسلی تعلقات اور لسانی خصوصیات کی بنا پر ماہرین لسانیات نے دنیا کی زبانوں کو کتنے خاندان میں تقسیم کیا ہے؟
5
6
7
8
سامی، ہند چینی،دراوڑی،مونڑا، افریقہ کی بانتو، ملایا ،امریکی، ہند یورپی
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
اردو زبان نہ شورسینی سے نکلی ہے اور نہ ہی پالی سے بلکہ اس کا ماخذ مہاراشٹری پراکرت ہے اور یہ میراٹھی کی سگی بہن ہے۔یہ نظریہ کس محقق کا ہے؟
سید شمس اللہ قادری( اردوۓ قدیم)
سرسید احمد خان (آثار الصنادید)
میر امن دہلوی (باغ و بہار)
ڈاکٹر سہیل بخاری(اردو کی کہانی)
درست جواب: ڈاکٹر سہیل بخاری
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
اردو، ہندوستانی یا کھڑی قدیم ویدک بولی ہے جو میرٹھ کے نواح میں بولی جاتی تھی۔ پالی اس کی ترقی یافتہ شکل ہے۔ پالی اور اردو کا منبع ایک ہے۔یہ نظریہ کس محقق کا ہے؟
سید شمس اللہ قادری( اردوۓ قدیم 1930ء)
ڈاکٹر مسعود حسین خان(مقدمہ تاریخ زبان اردو1948ء)
ڈاکٹر شوکت سبزواری( داستان زبان اردو 1961ء)
ڈاکٹر محی الدین قادری زور( ہندوستانی لسانیات1932ء)
درست جواب: ڈاکٹر شوکت سبزواری
Author:
rikazzz
Comment
اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
کون سے ماہر لسانیات اردو کی پیدائش ہریانوی زبان سے مانتے ہیں۔
ڈاکٹر سہیل بخاری
محی الدین قادری زور
ڈاکٹر مسعود حسین خان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
2
3
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English