اردو نثر میں اولیت کسے حاصل ہے

سب رس
رسالہ جنونیہ
کلمتہ الحقائق
ان میں سے کوئی نہیں
کلمتہ الحقائق  غیر ادبی نثر میں اولیت کلمۃ الحقائق کو  حاصل ہے جبکہ ادبی نثر میں سب رس کو. یہ متنازعہ سوالات ہیں ۔۔ایسا ہے کہ کلمتہ الحق کتاب ملی ہی نہیں دوسرے تذکروں میں تذکرہ ہے اس بات اب جالبی کہتے ہیں کہ یہ کتاب جس سے منسوب ہے اسکی بھی نہیں ۔پرانی اردو ہے تو اسکی نظم نثر پتا بھی نہیں چلتی۔۔لیکن مانتے ہیں کہ کلمتہ الحقاءق پہلی کتاب ہے جس میں اسلامی شعار ذکر ہے

Related posts

قطب مشتری میں وجہی نے تخلص استعمال کیا ؟
A. وجہیہ اللہ اسد
B. وجیہی
C. وجیہ الدین
D. ان میں سے کوئی نہیں
مسعود سعد سلمان کہاں کے رہنے والے تھے
A. دہلی
B. لکھنو
C. لاہور
D. ان میں سے کوئی نہیں
نصرتی کے والد کا پیشہ تھا
A. تاجر
B. طبیب
C. سلحدار
D. ان میں سے کوئی نہیں
خالق باری کیا ہے
A. مثنوی
B. قصیدہ
C. لغت
D. ان میں سے کوئی نہیں
ملاوجہی کس دربار کا ملک الشعرا تھا ؟
A. بیجاپور
B. عادل شاہی
C. گول کنڈا
D. ان میں سے کوئی نہیں
منعفت الایمان کس کی تصنیف ہے
A. شمس العشاق
B. برہان الدین جانم
C. میراں ہاشمی
D. ان میں سے کوئی نہیں
مثنوی من لگن کب لکھی گئی
A. 1500
B. 1600
C. 1700
D. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *