’’قاری اساس تنقید ‘‘ اور ’’ تحریر اساس تنقید ‘‘ کے مصنفین ہیں ۔

ناصر عباس نیر اور گوپی چند نارنگ
شمس الرحمان فاروقی اور گوپی چند نارنگ
گوپی چند نارنگ اور قاضی افضال حسین
ان میں سے کوئی نہیں
گوپی چند نارنگ اور قاضی افضال حسین  

Related posts

’’شعر شور انگیز ‘‘ کس شاعر کے کلام کی شرح ہے ؟
A. غالب
B. میر تقی میر
C. آتش
D. ان میں سے کوئی نہیں
ڈاکٹر سلیم اختر کی کتاب ’’تین بڑے نفسیات دان ‘‘ مین کن بڑے نفسیات دانوں کا ذکر ہے ۔
A. فرائیڈ ، ایڈلر ، کارل پوپر
B. فرائیڈ،ژونگ ، لاکاں
C. فرائیڈ ، ایڈلر ،ژونگ
D. ان میں سے کوئی نہیں
گلشن گفتار کس کا تذکرہ ہے
A. شیفتہ
B. غلام ہمدانی
C. حمید اورنگ آبادی
D. ان میں سے کوئی نہیں
فرائیڈ کے دریافت کردہ نفسِ لاشعور کو اہمیت دینے والے ناقدین کا مطالعہ ۔۔۔۔۔کہلاتا ہے؟
A. آرکی ٹائپ
B. نفسیاتی
C. جمالیاتی
D. ان میں سے کوئی نہیں
کون سے مغربی نقاد کو مابعد نو آبادیاتی مطالعات کا بنیاد گزار تسلیم کیا جاتا ہے ؟
A. رچرڈ روٹی
B. مشل فوکو
C. ایڈورڈسعید
D. ان میں سے کوئی نہیں
رسمیات مقالہ نگاری کس کی تصنیف ہے؟
A. رفیعہ سلطانہ
B. رشید حسن خان
C. ڈاکٹر معین الدین عقیل
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو شاعرات کا اولین تذکرہ کس نے لکھا ہے
A. خوب چند ذکا
B. قدرت اللہ شوق
C. حکیم فصیح الدین رنج
D. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *