Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
- Page 14
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
غواصی نے کتنی مثنویاں لکھیں
ایک
دو
تین
ان میں سے کوئی نہیں
مینا ستونتی ،سیف الملوک بدیع الجمال 1625،طوطی نامہ 1639
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
علی نامہ مثنوی ہے
عشقیہ
رزمیہ
صوفیانہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
تغلق نامہ کس کی مثنوی ہے
امیر خسرو
ذوقی
جانم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
شیخ بہاءالدین باجن نے اپنی زبان کو کہا ہے
زبان ہندوی اور دہلوی
گجری
ریختہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
منوہر و مدمالتی کس مثنوی کے کردار ہیں
گلشن عشق
علی نامہ
پھول بن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
بکٹ کہانی کب لکھی گئی
1630
1635
1625
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
طوطی نامہ کے مرتب ہیں
جمیل جالبی
میر سعادت علی رضوی
مولوی عبدالحق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
نورس کا موضوع ہے
تصوف
موسیقی
عشقیہ
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
اردو ادب کی تحریکیں کے مصنف ہیں
وزیر آغا
انور سدید
تبسم کاشمیری
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
محمد بن قاسم کس ہجری میں سندھ فتح کیا
ہجری712
94ہجری
200ہجری
ان میں سے کوئی نہیں
ہجری 94 بنتی ہے جبکہ عیسوی 712 بنتی ہے
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
12
13
14
15
16
…
22
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English