Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
- Page 12
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
کلیات قلی قطب شاہ کے مرتب ہیں
محی الدین قادری زور
رشید حسن خان
مولوی عبدالحق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
یوسف زلیخا کس کی مثنوی ہے
میراں ہاشمی
غواصی
صنعتی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
خیر البیان کس کی تصنیف ہے
پیر روشاں
امیر خسرو
طالب واحدی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
اردو کا لفظ سب سے پہلے کس تصنیف میں استعمال کیا گیا ہے
توزک جہانگیری
توزک بابری
نوطرز مرصع
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
خزائن رحمت اللہ کس کی تصنیف ہے
امیر خسرو
امیر حسن دہلوی
شیخ بہاءالدین باجن
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
اردو نثر میں اولیت کسے حاصل ہے
سب رس
رسالہ جنونیہ
کلمتہ الحقائق
ان میں سے کوئی نہیں
غیر ادبی نثر میں اولیت کلمۃ الحقائق کو حاصل ہے جبکہ ادبی نثر میں سب رس کو. یہ متنازعہ سوالات ہیں ۔۔ایسا ہے کہ کلمتہ الحق کتاب ملی ہی نہیں دوسرے تذکروں میں تذکرہ ہے اس بات اب جالبی کہتے ہیں کہ یہ کتاب جس سے منسوب ہے اسکی بھی نہیں ۔پرانی اردو ہے تو اسکی نظم نثر پتا بھی نہیں چلتی۔۔لیکن مانتے ہیں کہ کلمتہ الحقاءق پہلی کتاب ہے جس میں اسلامی شعار ذکر ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
اردو کے قدیم ادب میں کتنی اور کون سی روایتیں ملتی ہیں؟
عربی فارسی
ہندی اور فارسی
ترکی ،فارسی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
توزک جہانگیری کس زبان میں لکھی گئی
ترکی
عربی
فارسی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
ماہ لقا چند اکا دیوان کس سن میں اشاعت پزیر 1898
1798
1795
1790
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
خوب ترنگ کس کی تصنیف ہے
محمد علی ترابی
محمد افضل
خوب محمد چشتی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
10
11
12
13
14
…
22
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English