Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
- Page 17
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
اردو کو سب سے پہلے کس ریاست میں سرکاری زبان کا درجہ ملا
بہمنی سلطنت
قطب شاہی
عادل شاہی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
مغل سلطنت کی بنیاد کس نے رکھی
اکبر
ہمایوں
بابر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
برہان الدین جانم نے اپنی زبان کو کہا
گجری
ہندوی
دہلوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
بیجا پور کو کس نے فتح کیا
شاہ جہاں
اکبر
عالمگیر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
قطب مشتری کے آغا میں کون سی عبارت درج ہے
پیش از شعر
در حسب حال گوید
درح شعر گوید
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
اردوئے قدیم کس کی تصنیف ہے
مولوی عبدالحق
محی الدین قادری زور
شمس اللہ قادری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
دکنی ادب کی تاریخ کس کی کتاب ہے
مسعود حسین خان
حامد حسن قادری
محی الدین قادری زور
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
امیر خسرو کا اصل نام ہے
ابوالحسن یمین الدین خسرو
امیر خسرو
محمد ابوالحسن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
شاہی کس بادشاہ کا تخلص تھا
ابراہیم عادل شاہ ثانی
یوسف عادل شاہ
علی عادل شاہ ثانی
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
کدم راؤ پدم راؤ کو کس نے مرتب کیا
مولوی عبدالحق
رشید حسن خان
جمیل جالبی
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
15
16
17
18
19
…
22
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English