Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
- Page 18
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
سلطان قلی قطب کو کس نے قتل کیا
ابراہیم قطب شاہ
اکبر
جمشید نے
ان میں سے کوئی نہیں
جمشید بیٹا تھا سلطان کا
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
چھند چھنداں کی ہئیت ہے
منظوم رسالہ
ملفوظات
مثنوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
فتح نامہ بکھیری کس کی مثنوی ہے
مقیمی
صنعتی
میرزا مقیم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
اکبر نے گجرات کو کب فتح کیا
1572
1550
1560
ان میں سے کوئی نہیں
مغل بادشاہ ہمایوں نے 1535 میں گجرات پر حملہ کیا اور مختصر طور پر اس پر قبضہ کر لیا۔ اس کے بعد بہادر شاہ کو پرتگالیوں نے 1537 میں معاہدہ کرتے ہوئے مار ڈالا۔ سلطنت کا خاتمہ 1573 میں ہوا ، جب اکبر نے گجرات کو اپنی سلطنت میں شامل کر لیا۔_x000D_ اکبر اعظم 1556 میں بادشاہ بنا تھا۔ا ۔درست جواب 1572 ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
سکندر لودھی کے زمانے سے شاہ جہاں کے دور تک دارالحکومت رہا
دہلی
لکھنؤ
آگرہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
دیوگیر کو کس بادشاہ نے مرکز بنایا
علاؤالدین جلجی
جلال الدین خلجی
محمد تغلق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
گلشن عشق کس کی مثنوی ہے
مقیمی
طبعی
نصرتی
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
امیر خسرو کی تصانیف کی تعداد ہے
صرف دو
سو سے زائد
گیارہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
جگت گرو کس بادشاہ کا لقب تھا
ابراہیم عادل شاہ ثانی
علی عادل شاہ اول
ابراہیم عادل شاہ اول
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
سب رس فنی لحاظ سے ہے
داستان
مثنوی
تمثیل
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
16
17
18
19
20
…
22
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English