Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
- Page 20
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
مثنوی من لگن کے خالق ہیں
طبعی
نصرتی
قاضی محمود بحری
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
بیجک کس کا شعری مجموعہ ہے
گرونانک
میرا بائی
کبیر
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
نصرتی اردو کا پہلا باقاعدہ قصیدہ نگار ہےیہ رائے کس محقق کی ہے
مولوی عبد الحق
محی الدین قادری زور
جمیل جالبی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
علاؤ الدین خلیجی نے گجرات کو کب فتح کیا ہے
1295
1297
1301
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
خیرالبیان کس عہد کی تصنیف ہے
ہمایوں
عہدِاکبر
عہد عالمگیر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
سب رس میں وجہی نے تخلص استعمال کیا
وجہی
اسد
وجیہ الدین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
سب رس کس کی فرمائش پر لکھی گئی
قلی قطب شاہ
محمد قطب شاہ
عبداللہ قطب شاہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
سیف الملوک بدیع الجمال کا ماخذ ہے
داستان امیر حمزہ
قصہ الف لیلیٰ
داستان الانس
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
بابر نے کسے شکست دی
ابراہیم لودھی
بہلول لودھی
شیر شاہ سوری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
تمدن ہند پر اسلامی اثرات کے مصنف کا نام لکھیں
محمد حسن
تارا چند
شوکت سبزواری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
18
19
20
21
22
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English