Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
- Page 17
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
خواجہ میر درد نے کتنے سال کی عمر میں ترک دنیا کر کے درویشی اختیار کی؟
بیس برس
انتالیس برس
انتیس برس
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
بحر متقارب مثمن کس نوعیت کی بحر ہے
بحر رجز
بحر رمل
رزمیہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
خواجہ میر ثر کہاں پیدا ہوئے تھے
لکھنؤ
دہلی
آگرہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
پیغمبران سخن کے مصنف ہیں
احتشام حسین
اختر رائے پوری
علی سردار جعفری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
جمیل جالبی کے بقول میر حسن کب پیدا ہوئے
1730
1741
1736-37
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
وحید قریشی کے مطابق میر حسن کا سال ولادت ہے
1730
1727
1741-42
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
مخزن نکات تذکرہ کا نام ہے
اتفاقی
سماجی
تاریخی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
تنقید اور تجربہ کس کی کتاب ہے
جمیل جالبی
مسعود حسن
سید عبداللہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
اپنے دیوان میں لکھا کہ ان کا کلام کس وجہ سے ضائع ہو گیا
چوری ہوگیا
بیچ دیا گیا
گھر کو آگ لگنے وجہ سے جل گیا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
مثنوی دل پزیر کے خالق ہیں
جعفر علی حسرت
امداد علی اثر
سعادت خان رنگین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
15
16
17
18
19
…
23
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English