Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
- Page 19
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
سودا کا اصل نام ہے
مرزا رفیع سودا
میر رفیع سودا
مرزا شفیع سودا
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر کے اباؤ اجدداد کہاں سے ہجرت ہندوستان آئے
حجاز
سمر قند
ایران
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میرحسن کے کلیات میں مخمس ہیں
10
12
8
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
فرہنگ کلیات میر کے خالق ہیں
ڈاکٹر فرید احمد برکاتی
شبیر احمد
فرمان فتح پوری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
خواجہ میر درد کے والد کا نام ہے
شیخ عزیز
عبدالولی
ناصر عندلیب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
رسالہ درد دل کے خالق ہیں
میر درد
ناصر عندلیپ
میر اثر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
فغان دہلی کیا یے
داستان
نظم
شہر آشوب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر تقی میر نے اپنی آپ بیتی کس عنوان سے لکھی ؟
میر کی آپ بیتی
ذکر میر
فیض میر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
طبقات الشعرا کب لکھا گیا
1775
1770
1772
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر کا انتقال کب ہوا
20 ستمبر1810
1812
1825
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
17
18
19
20
21
…
23
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English