Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
- Page 18
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
خواجہ میر درد تصوف اور شاعری کس کی کتاب ہے
شمیم حنفی
شمس الدین صدیقی
وحید اختر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
سودا کا انتقال کب ہوا
1780
1781
1785
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر درد نے کتنے قصیدے لکھے
ایک
دو
کوئی قصیدہ نہیں لکھا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر ضاحک کی وجہ شہرت کیا تھی
غزل
قصیدہ
ہزل گوئی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میردرد کے فارسی دواوین کی تعداد ہے
تین
دو
ایک
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
تذکرہ شعرائے اردو کس زبان میں لکھا گیا ہے
عربی
اردو
فارسی
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
واویلا مرد شہ شاعراں سے کس نے میرکی تاریخ وفات نکالی
انعام اللہ خان یقین
مصحفی
ناسخ
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
شعر شور انگیز کی ہئیت کیا ہے
میر کی سوانح
کلام میرکی شرح
A&B
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر اثر کا انتقال کب ہوا
1790
1794
1780
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر کا خاندان ہندوستان کے کس شہر میں آکر آباد ہوا
دکن
دہلی
کلکتہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
16
17
18
19
20
…
23
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English