Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 70
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
غم جاوداں”” کس کا مجموعہ کلام ہے
قمر جلالوی
اسد محمد جاس
حبیب جالب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
سید محمد عاجز کی تصانیف ہیں
قصہ فیروز شاہ
قصہ ملکہ مصر
a,b دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
خواجہ میر درد نے اعتراضات سے مجبور ہو کر موسیقی کو کہا تھا
ابتلا
بے ذوق
وقت کا ضیاع
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
شاہ نصیر کے اشعار کی تعداد کتنی ہے
پچاس ہزار کے قریب
ستر ہزار کے قریب
ایک لاکھ کے قریب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
حل کلیات اردو غالب”” کس کی تصنیف ہے
شوکت میرٹھی
آغا محمد باقر
اثر لکھنوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو کا ابتدائی زمانہ”” کس کی تخلیق ہے
شمس الرحمٰن فاروقی
فضل الحق
فائز دہلوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر شناسی”” کس کی تصنیف ہے
شکیل الرحمن
نثار احمد فاروقی
صفدر آہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
فسانہ آزاد کا ایک اہم کردار”” خوجی”” بقائے دوام پا چکا ہے۔ یہ کردار کس چیز کی علامت ہے
زوال پزیر مسلم معاشرے کی
زوال پذیر لکھنوی معاشرے کی
زوال پزیر ہندو معاشرے کی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
خواجہ معین الدین چشتی نے ہندوستان میں کونسے شہر کو مرکز تبلیغ بنایا
دہلی
اجمیر
ملتان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر تقی میر آخری عمر میں کس شہر میں چلے گئے۔ جہاں پر اُن کا انتقال ہوا
بنارس
لکھنئو
کلکتہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
68
69
70
71
72
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English