Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 71
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
مولوی نذیر احمد نے کتنے عرصے میں قرآن حفظ کیا
6 ماہ
7 ماہ
11 ماہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
حفیظ جالندھری کا “” شاہنامہ اسلام”” کس صنف ادب میں تحریر کیا گیا
قطعہ
رباعی
مثنوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ابراہیم عادل شاہ ثانی عادل شاہی دور کا چھٹا حکمران تھا۔ اُن کی مشہور تصنیف ہے
نورس
جنگ نامہ
خوش نامہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
سرشار کا “”فسانہ آزاد”” کب شائع ہوا
1880
1885
1890
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
غالب کا علمی سرمایہ”” کس کی تخلیق ہے
معین الرحمٰن
خواجہ محمد زکریا
فخر الحق نوری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر امن کا اصل نام بتائیں
میر اشرف
میر امان
میر محمد امین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
داغ دہلوی”” کس نے مرتب کی
ڈاکٹر جمیل جالبی
شاہد ماہلی
ڈاکٹر عبادت بریلوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کس نے غالب کو “” حیوان ظریف”” کہا ہے
شبلی
مولوی عبدالحق
حالی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ذوق نے باقاعدہ شاعری میں اصلاح کیلئے کس کی شاگردی اختیار کی
شاہ ظریف
استاد شاہ نصیر
استاد محمد بخش
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
نغمہ روح”” کس کی تخلیق ہے
اختر انصاری
فیض احمد فیض
احمد ندیم قاسمی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
69
70
71
72
73
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English