Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 72
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
اردو شاعری میں”” عبوری دور”” کا شاعر کون کہلاتا ہے
ولی دکنی
میر تقی میر
حیدر علی آتش
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
یہ کس نقاد نے کہا ہے”” ولی نے انسانی حُسن کو بڑی شدت سے محسوس کیا ہے””
ڈاکٹر سلیم اختر
ڈاکٹر وزیر آغا
مولانا حالی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ولی دکنی کی کس نام کو مشہور محقق اور تاریخ ادب اردو کے مصنف جمیل جالبی تسلیم کرتے ہیں
ولی محمد
محمد ولی
ولی اللہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ابن الوقت”” کس کا مشہور ناول ہے
ڈپٹی نذیر احمد
رجب علی بیگ
مرزا ہادی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
خواجہ حیدر علی آتش کس کے شاگرد تھے
ناسخ
انشاء
مصحفی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مسعود سعد سلمان کا دیوان اُردو میں شائع ہوا
نول کشور سے
ملک پریس لاہور سے
ناپید ہے اور کہیں سے شائع نہیں ہوا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
پس آئینہ”” كس کا شعری مجموعہ ہے
یاسمین حمید
وحیدہ نسیم
احمد فراز
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ان کہی”” کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے
یونس جاوید
رضیہ بٹ
ممتاز مفتی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو کی نشونما میں صوفیائے کرام کا کام”” کس کی تصنیف ہے
مولوی عبدالحق
شبلی نعمانی
مولوی محمد باقر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
قول غمیں”” کس شاعر کی مثنوی ہے
میر تقی میر
ذوق
مومن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
70
71
72
73
74
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English