Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 74
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
خزاں کے آخری دن”” اور سپنے بات نہیں کرتے”” کس کے شعری مجموعے ہیں
امجد اسلام امجد
احمد ندیم قاسمی
احمد فراز
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ولی دکنی تصوف، انسانیت اور محبت کا شاعر”” کس کی تصنیف ہے
ڈاکٹر گوپی چند نارنگ
ڈاکٹر عبادت بریلوی
ڈاکٹر سید عبداللہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
1947۔1927 تک حفیظ نے کونسی کتاب مکمل کی
شاہنامہ اسلام
نغمہ زار
تلخابہ شیریں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
قاطع برہان”” کس کی تصنیف ہے
مرزا غالب
میر تقی میر
ذوق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مرزا ہادی رسوا کس کے استاد تھے
جوش ملیح آبادی
احسن لکھنوی
امتیاز علی تاج
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مولوی عبدالحق بابائے اُردو کی تحقیق کے مطابق ولی دکنی کی تاریخ وفات ہے
1707
1720
1727
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو مرثیہ کو پذیرائی حاصل ہوئی۔ شہر بتائے
دہلی
لاہور
لکھنؤ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ہمزاد دادکھ”” کس کا شعری مجموعہ ہے
طارق عزیز
امجد اسلام امجد
احمد حسن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
رام پور میں داغ کو کس نے عزت و توقیر سے نوازا
نواب احسن علی خان
نواب کلب علی خاں
نواب محمد یار خاں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
محبت لفظ تھا میرا”” كس کا شعری مجموعہ ہے
عرش صدیقی
علی اکبر عباسی
اشرف جاوید
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
72
73
74
75
76
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English