Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 73
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
میاں خوب محمد چشتی نے مثنوی “”خوب ترنگ”” لکھی۔ بتائیے “”خوش نامہ”” کس نے تخلیق کی
مقیمی
غواصی
شاہ میراں جی عشاق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
شیخ محمد اکرام کی کتب ہیں
رودِکوثر
آبِ کوثر
a,b دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو قصیدہ نگاری کا تنقیدی جائزہ”” کس کی تخلیق ہے
شیخ چاند
ڈاکٹر محمود الہٰی
رشید حسن خاں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر حسن کی سوانحی مثنوی کونسی ہے
سحر البیان
گلزارارم
نقل کلاونت
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
نوائے انیس”” کس کی تخلیق ہے
ڈاکٹر محمد احسن فاروقی
شبلی نعمانی
کلب حسین خان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
یہ شام تمہارے نام”” کے مصنف ہیں
امجد اسلام امجد
اعتبار ساجد
افتخار عارف
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مثنوی فریاد داغ نے کس کے فراق میں لکھی
منی بائ حجاب
نصرت بائ
شبنمبائ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
خواجہ میر درد کا سارا دیوان یک دست ہے اور انتخاب کی حاجت نہیں رکھتا”” کس کتاب میں ذکر ہوا ہے
شعرائے اردو
گلشن سٰمن
گلشن بے خار
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو ادب میں مومن نے شہرت حاصل کی
رباعی
قصیدے
غزل
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر تقی خیال کی مثنوی کی نشاندہی کریں
مذہب عشق
باغ ارم
بوستان خیال
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
71
72
73
74
75
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English