Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 17
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ایسی نظم جس میں شاعر خدا کی تعریف کے ساتھ ساتھ اپنی عاجزی اور فروتنی ظاہر کرکے دعا اور التجا کرے ؟
حمد
نعت
مناجات
منقبت
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
قصہ مہر افروز دلبر کس کی داستان ہے
مہر چند کھتری
عیسوی خان
ملا وجہی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کلام میں داخلی کیفیات،قلبی واردات،نازک احساسات اور لطیف جذبات کو پیش کرنا کہلاتا ہے
خارجیت
داخلیت
ابتذال
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو میں حج کا پہلاسفر نامہ کس نے لکھا
منصب علی خان
ممتاز مفتی
حسن نظامی
ان میں سے کوئی نہیں
کعبہ نما
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کس نقاد نے “فسانہ آزاد “کو ناول تسلیم کرنے سے انکار کیا
احسن فاروقی
سہیل بخاری
سلیم اختر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
آزاد نظم کا آغاز کہاں سے ہوا
فرانس
روس
لندن
یونان
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو میں تنقید کی پہلی باقاعدہ کتاب ہے
آب حیات
مقدمہ شعر وشاعری
کشف الحائق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
مسمط کو کس شاعر نے سب سے پہلے ترقی دی
علامہ اقبال
نظیر اکبرآبادی
حالی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
غزل کے لغوی معنی ہیں
ہرن کے
بچوں سے بات کرنا
عورتوں سے یا متعلق بات کرنا
عورتوں کی زبان میں شاعری کرنا
یہ سوال سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
15
16
17
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English