Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 15
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو ادب کی میں سب سے پہلے کس نے سوانح نگاری کا آغاز کیا
شبلی نعمانی
حالی
آزاد
ان میں سے کوئی نہیں
حیات سعدی 1886
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
انجمن ترقی پسند مصنفین کی پہلی کل ہند کانفرنس کب منعقد ہوئی
1936
1935
1934
1932
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
غزل کا بنیادی موضوع ہے
عورت
تصوف
عشق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ری پبلک کس کی تصنیف ہے
سقراط
ارسطو
افلاطون
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
تشبیہ ،استعارہ کس کے علم کا حصہ ہیں
علم معانی
علم بدیع
علم بیان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
داس کپیٹل کس کی کتاب ہے ؟
میتھیو آرنلڈ
کالرج
افلاطون
کارل مارکس
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
نظم معریٰ کے بانی ہیں
شرر
ن م راشد
تصدق حسین خالد
میراجی
سمندر نظم 1901
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
رباعی کے کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں
دو
چار
تعداد مقرر نہیں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
پاکستان میں ہائیکو کا بانی کسے سمجھا جاتا ہے
محمد سلیم
محمد امین
تصدق حسین خالد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ایسی کہانی جس میں علامتوں کا ایک بقاعدہ نظام ہوجو مجردات ور ان کے روابط کو حتی الامکان صحت کے ساتھ مقرون اشیا،اشخاص،اور واقعات کے شکل میں ہیش کرے ؟
اساطیر
الیگری
علامت
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
13
14
15
16
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English