Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 13
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
انڈین شیکسپئیر کسے کہا جاتا ہے
امتیاز علی تاج
امانت لکھنوی
آغا حشر کاشمیری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
آزاد غزل کا آغاز کس نے کیا
مظہر امام
حالی
علامہ اقبال
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
تشبیہ کے ارکان ہیں
3
4
5
6
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ادب تنقید حیات ہے کس نے کہا
میتھیو آرنلڈ
کالرج
ایلیٹ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
دبستان لکھنؤ کا بانی کس کو کہا جاتا ہے
آتش
ناسخ
انشاءاللہ خان
مصحفی
بحوالہ لکھنؤ کا دبستان شاعری از ابوللیث صدیقی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کس نظم کو انگریزی میں Blank Verse کہا جاتا ہے
معریٰ
آزاد
نثری
ان میں سے کوئی نہیں
اردو میں blank verse کو نظم معرٰی کہا جاتا ھے اور free verse آزاد نظم کو کہتے ہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
مصرعوں کا وہ مجموعہ جو مصرعوں کی تعداد،قوافی کی کسی خاص ترتیب اور کسی مصرعے یا شعر کی کے تکرار کے ذریعے کسی نظم کے ایک حصے کی نشاندہی کرتا ہے۔اصطلاح میں کہلاتا ہے
بند
بندش
حصے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
استعارہ کے کتنے ارکان ہیں
3
2
4
5
ارکان استعارہ ترميم مستعار لہ: وہ فرد یا چیز جس کے لیے کوئی لفظ یا خوبی ادھار لیا جائے۔ مستعار منہ:وہ شخص یا چیز جس سے کوئی لفظ یا خوبی مستعار لیا جائے۔ وجہ جامع: مستعار لہ اور مستعار منہ میں جو وصف اور خوبی مشترک ہو اسے وجہ جامع کہا جاتا ہے۔
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ایسی صنف جس کے بیت بالترتیب اردو ابجد کے حروف سے شروع ہوتے ہیں ؟
رباعی
سی حرفی
قطعہ
کافی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو میں نظامانہ کی صنف کے مؤجد ہیں
قاسمی
محسن بھوپالی
اختر شیرانی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
11
12
13
14
15
…
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English