Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 11
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ایسی نثر جس میں قافیہ ہو لیکن وزن نہ ہو
مسجعیٰ
مرجز
مقفیٰ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ان کی اردو اکتسابی ضرور ہے لیکن ان کی ظرافت قطعاً وہبی ہے؟ یہ جملہ کس نے پطرس کے بارے میں کہا؟
شفیق الرحمن
ابن انشا
رشید احمد صدیقی
مشتاق یوسفی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
سانیٹ کے مصرعوں کی کل تعداد کتنی ہوتی یے ؟
8
12
14
تعداد مقرر نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
لیرک انگریزی صنف شاعری ہے اس کے مصرعوں کی تعداد ہوتی ہے
2
4
5
6
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
تذکرے کے لغوی معنی ہیں
ذکر کرنایا یاداشت
نصیحت کرنا
روایت بیان کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سوال سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کسی ادب پارے کی تحسین و تعریف خیالی انداز میں کرنا کہلاتا ہے ؟
تقریظ
توارد
خوشامد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
حقیقی معنی کی بجائے مجازی معنی مراد ہوں
محاورہ
روزمرہ
ضرب المثل
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
پامال راستوں کو ترک کرکے تخلیقی جذبے کے تحت نئی قدروں کی تلاش کا نام ہے
انفرادیت
رومانیت
کلاسیکیت
ترقی پسندی
یہ سوال سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
غزل کس زبان کا لفظ ہے
عربی
فارسی
ہندی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ردیف کسی شعری روایت کی ایجاد ہے
عربی
فارسی
اردو
ہندی
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
9
10
11
12
13
…
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English