Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 12
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو کا پہلا ناول ہے
توبتہ النصوح
آرائش محفل
مراۃ العروس
فسانہ آذاد
1869 میں لکھا گیا
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
رپورتاژ کس زبان کا لفظ ہے
فرانیسیی
روسی
لاطینی
اطالوی
یہ سوال سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کلام میں فحش،فرسودہ،اور پامال الفاظ لانا ادبی اصطلاح میں کہلاتا ہے؟
ابتذال
غرابت
تنقیس
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سوال سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
سب رس کیا ہے ؟
ناول
داستان
مثنوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو کا پہلا شاہی ڈراما ہے
رستم و سہراب
اندرسبھا
رادھا کنھیا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
نظم و نثر میں نا مانوس اور اجنبی الفاظ و محاورات کا استعمال کہلاتا ہے
غرابت
تنفر
ابتذال
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سوال سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
وہ طریقہ جس سے فنکار اپنے موضوع کو پیش کرتا ہے ؟ کہلاتا ہے
پلاٹ
وضاحت
تکنیک
ان میں سے کوئی نہیں
اقسام ۔ڈرامائی ،خود کلامی،شعور کی رو،بیانہ وغیرہ
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
تقطیع کے لغوی معنی ہیں
بانٹنا
منتشر کرنا
ٹکڑے ٹکڑے کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سوال سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کسی شعر میں مصرع اولیٰ تمام الفاظ مصرع ثانی کے تمام الفاظ سے علی الترتیب ہم قافیہ اور ہم وزن ہوں تو اسے کہتے ہیں ؟
تلمیح
توضیح
ترصیع
تلویح
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
قطعہ میں اشعار کی تعداد ہوتی ہے
دو
ایک
چار
تعداد مقرر نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
10
11
12
13
14
…
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English