Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 14
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
علم عروض کے بانی ہیں
عبدالرحمن خلیل بن احمد بصری
رودکی
حافظ شیرازی
عمر خیام
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
پرولتاریہ کہتے ہیں
غریب اورمحنت کش طبقے کو
امیر طبقے کو
معذور افرادکو
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اندر سبھا کس کا ڈراما ہے ؟
واجد علی شاہ
امانت لکنوی
امتیاز علی تاج
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
لسان الغیب کس کا لقب ہے
اکبر الہ آبادی
حافظ شیرازی
مولانا رومی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
عبدالمجید سالک نے کسے اردو کا تلسی داس قرار دیا
کبیر داس
جمیل الدین عالی
خواجہ دل محمد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
تزکیہ نفس کا نظریہ کس نے ہیش کیا
ارسطو
افلاطون
سقراط
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
غیر مرئی حقائق کو مادی جسم ڈھالنا کہلاتا ہے ؟
تجنیس
امیجری
تجسیم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
تحقیقی کتاب کے آخر میں عموماً ۔۔۔۔۔۔دیا جاتا ہے
فرہنگ
کتابیات
اشاریہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ایسی کہانی جو فرضی کرداروں کے ذریعے انسانوں کی رہنمائی کرتی ہے
حکایت
افسانہ
داستان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
وہ شخص جس کا یہ عقیدہ ہو کہ معاشرے پر کسی بھی قسم کے حاکمانہ اقتدار ضرورت نہیں
انارکسٹ
سوشلسٹ
قنوطی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
12
13
14
15
16
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English