Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 16
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
جب کہانی کسی ایسے مقام پر آکر رک جائے جہاں علت و معلول کے عام قانون کے تحت کہانی کو آگے بڑھانا مشکل ہوتو وہاں کسی مافوق الفطرت طاقت سے کام لیا جاتا یے اسے ادبی اصطلاح میں کہا کہتے ہیں
اساطیر
تائید غیبی
کردار کی موت
اختتام
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
بارہ ماسہ کی صنف اردو میں کس شعری روایت کے زیر اثر منتقل ہوئی
سنسکرت
ہندی
عربی
فارسی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
جب بیٹا اپنی ماں کے ساتھ مریضانہ محبت(جنسی میلان) رکھتا ہو اور اپنے والد سے رقیبانہ تنفر محسوس کرے۔اس اصطلاح کو کہتے ہیں
ایڈی پس الجھاؤ
بے راہ روی
ایذا پسندی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
آزاد نظم کے بانی ہیں
راشد
مجید امجد
میرا جی
تصدق حسین خالد
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
وہ کلام جسے ردیف وار ترتیب دیا گیا
بیاض
دیوان
تذکرہ
انتخاب
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
وہ شاعری جو اسیری میں لکھی جائے اسے کہتے ہیں
حبسیہ
رزمیہ
حزنیہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
سانیٹ کا آغازکس شاعر نے کیا
پیٹراک
اسپنسر
شیکسپئیر
فلپ سڈنی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
جملوں کی ترکیب و تنظیم کا علم کیا کہلاتا ہے
علم صرف
علم نحو
علم عروض
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
دہلی کالج کا قیام کب عمل میں آیا
1925
1930
1932
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کسی موقع کی مناسبت سے اور پیش از وقت غورو فکر کے بعد شعر کہنے کو کہتے ہیں
الہام
بدیہہ گوئی
طرحی کلام
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
14
15
16
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English