Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 10
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
وہ ادیب یا شاعر جو لاابالی عادات کے مالک ہوں،جن کا کوئی معین ذریعہ معاش نہ ہو،جو زندگی کے متکلف،متمدن اور مہذب سطح کی بجائے نچلے طبقے کے کوگوں کی زندگی کو موضوع بنائے کہلاتا یے
ترقی پسند
بوہیمین
مارکسی
ان میں سے کوئی نہیں
نظیر اکبر آبادی بوہیمین شاعر ہے
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
پہلا رومانی نقاد ہے؟
ارسطو
ایلیٹ
لان جائینس
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
تشبیب کس صنف کے لیے ضروری ہے
قصیدہ
مرثیہ
نعت
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو کا پہلا نثری ڈراما ہے
رستم و سہراب
بلبل بیمار
اندر سبھا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سے پہلے ڈراما منظوم لکھا جاتا تھا
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کسی ایک شاعر یا متعددشعرا کے عمدہ اشعار کا انتخاب جو کسی شخص نے (بالعموم اپنی یاداشت کے لیے ) مرتب کیا ہو ۔اسے کہتے ہیں
دیوان
بیاض
انتخاب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
غزل کے بہترین شعر کو کہتے ہیں
شاہ بیت
بیت الغزل
انتخاب
ان میں سے کوئی نہیں
قصیدہ کے بہترین شعر کو شاہ بیت کہتے ہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
غزل کے لیے ردیف ضروری ہے ؟
ہاں
نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
علم بدیع کی اقسام ہیں
2
3
4
ان میں سے کوئی نہیں
صنائع لفظی ۔صنائع معنوی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ژونگ کس نظریے کے بانی ہیں ؟
شعور
اجتماعی لاشعور
تحت الشعور
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کی ضد اور مقابل ہوں ؟ اسے علم البدیع کی اصطلاح میں کہتے ہیں
مراۃالنظیر
لف و نشر
رعایت لفظی
ان میں سے کوئی نہیں
صنعت تضاد
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
8
9
10
11
12
…
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English