Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 8
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ایسی نثر جس میں وزن ہو لیکن مقفیٰ نہ ہو
مرجز
مسجعیٰ
مقفیٰ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کوئی مصرع یا شعر اس طرح لکھنا کہ اس کے حروف مکتوبی کی مقررہ عددی قیمتوں سے حساب جمل کے ذریعے کسی واقعہ کی تاریخ نکل آئے
تاریخ نویسی
علم نجوم
تاریخ گوئی
تاریخیت
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
خاقانی کس شاعر کا خطاب ہے
شاہ نصیر
ناسخ
آتش
ذوق
اکبر شاہ ثانی سے ملا بحوالہ اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ۔آب حیات ۔ذوق سوانح و انتقاد
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کالرج نے تخیل کی کتنی اقسام وضع کیں
3
4
2
ان میں سے کوئی نہیں
اولیٰ اور ثانوی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کس نظم کو انگریزی میں Free verse کہا جاتا ہے
معریٰ
آزاد
نثری
ان میں سے کوئی نہیں
Free verse کو آزاد نظم کہا جاتا ہے.
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
دیوی دیوتاؤں کے قصوں کو کہتے ہیں
اساطیر
دیو مالا
علم الاصنام
تمام درست ہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ایک چیز کو کسی چیز کی صفت کے لیے علت ٹھہرانا اور دراصل وہ اس کی علت نہ ہو گویا کسی واقعہ کی شاعرانہ علت فرض کرلینا
حسن تعلیل
منظرنگاری
مرۃالنظیر
ان میں سے کوئی نہیں
مثال _x000D_ بے سبب زلزلہ عالم میں نہیں آتا ہے،_x000D_ کوئی بیتاب تہِ خاک تڑپتا ہو گا(امیر)
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
فرہنگ آصفیہ کس کی تحریرکردہ لغت ہے
سید احمد دہلوی
نورالحسن نیر
عبداللہ خویشگی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ہائیکو کے مصرعوں کی تعداد ہے
تین
چار
پانچ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ڈاکٹر احسن فاروقی نے کسے پہلا باقاعدہ ناول قرار دیا
مرزا رسوا
شرر
سرشار
ڈپٹی نذیر
صد فی صد درست ہے۔ احسن فاروقی کا سرشار سے متعلق یہ بھی ایک قول ہے: “اگر کوئی سرشار کے سکھائے ہوے سبق کو بھول جائے تو نہ وہ جان دار کردارنگاری سے لطف اندوز ہو سکے گا اور نہ ہی ایسی کردار نگاری کر سکے گا۔ ناول سے سچا ذوق حاصل کرنے والے کے لیے اور سچے مذاق کا ناول لکھنے والے کے لیے پہلے سرشار کے پیر چھو لینا ضروری ہیں۔‘‘
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
6
7
8
9
10
…
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English