Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 6
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
دوہا کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے
دو
چار
پانچ
تعداد مقرر نہیں
دنیا کیسی باوری پتھر پوجن جائے_x000D_ گھر کی چکی کوئی نہ پوچھے جس کا پیسا کھائے
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
رباعی کے اولین نام ہیں
ترانہ
دوبیتی
چہار مصرعی
تمام درست ہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
عقلی استدلال سے مذہب کی صداقت کو ثابت کرنا کہلاتا ہے؟
علم حقیقی
علم الکلام
دینی علم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
سب رس کے خالق کا نام ملاوجہی ہے یہ کب لکھی گئی
1635
1640
1625
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ناول اطالوی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں
نیا،انوکھا،نرالا
نثری قصہ
بکھرا ہوا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سوال سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
مجازی معنوں استعمال ہولیکن حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق ہو؟
استعارہ
تشبیہ
مجاز مرسل
کنایہ
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
انسانوں کا ایسا گروہ جو کسی عقیدے،نظریے،یا مسلک کا بانی و پیروکار ہو ادبی اصطلاح میں کہلاتا ہے
مصلحین
دبستان
مبلغین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کسی بادشاہ کی خود نوشت کو کیا کہتے ہیں
شاہ بیتی
توقیت
تزک یا توزک
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
نثر عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ۔۔۔۔ہیں
پراگندہ یا پکھرا ہوا
منفرد تحریر
غیر موزوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ردیف کس صنف کے لیے ضروری ہے
غزل
نظم
مثنوی
کسی کے لیے ضروری نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
4
5
6
7
8
…
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English