Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 4
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
نوادر الالفاظ کس لغت کی توسیع ہے
فرہنگ آصفیہ
فرہنگ عامرہ
نوراللغات
غرائب اللغات
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
وہ تصنیف جس میں مصنف نے اپنے حالات زندگی خود قلم بند کیے ہوں۔
آپ بیتی
سوانح
توقیت
ان میں سے کوئی نہیں
خود نوشت یا آپ بیتی کو autobiography کہتے ہیں جس میں مصنف اپنی زندگی کے بیتے ہوئے حالات کو لکھتا ہے ۔
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو میں سب سے پہلے کس نے شعور کی رو تکنیک کو برتا؟
کرشن چندر
قرت العین حیدر
سجاد ظہیر
ان میں سے کوئی نہیں
لندن کی رات ناول 1938
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
بوطیقا کس کی تصنیف ہے؟
ارسطو
افلاطون
کالرج
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو کی پہلی بہ قاعدہ فینٹسی کس نے تحریر کی
نسیم حجازی
محمد خالد اختر
کرشن چندر
ان میں سے کوئی نہیں
سو سال بعد کے عنوان سے چھپی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
تنقید کس زبان کا لفظ ہے
فارسی
عربی
ترکی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
وزنِ شعر کوکہتے ہیں
بحر
زمین
علم بدیع
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
وہ کلمہ جس سے غیر حقیقی معنی مراد ہوں اگر حقیقی بھی مراد لیے جائیں تو بھی ٹھیک ہے ؟
کنایہ
استعارہ
مجازمرسل
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
واقعات کی منطقی ترتیب کو کہتے ہیں
قصہ
پلاٹ
تکنیک
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
وہ صاحب طرز ادیب جو اپنی نگارشات کے مواد و معنی سےزیادہ اپنے اسلوب کی وجہ سے ادب میں کوئی مقام حاصل کرے اسے ادبی اصطلاح میں کہتے ہیں
انشائیہ نگار
صاحب اسلوب
انشاپرداز
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
2
3
4
5
6
…
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English