Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 2
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ریختی کے موجد ہیں
سعادت یار خان رنگین
انشاءاللہ خان
یار علی جان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
وہ صنف جس میں کسی کہانی یا مختصر افسانے کو نظم کیا جاتا ہے؟کہلاتی ہے
مناظمہ
نظمانہ
منظوم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ایسی صنف نظم جس میں شاعر محبوب کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر اس کی بے وفائی کا ذکر کرے اور آئندہ کے لیے بے پروائی کا اظہار کرے
غزل
واسوخت
مثنوی
رباعی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
آزاد نظم کا پہلا مجموعہ کس شاعر نے شائع کرایا
راشد
مجید امجد
میرا جی
تصدق حسین خالد
راشد کا مجموعہ ماورا پہلا آزاد نظم کا مجموعہ ہے
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
نیاز مندان لاہور کا قیام کب عمل میں آیا
1928
1930
1932
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کسی غیر زبان کے لفظ کو ضروری تغیر کے ساتھ اردو میں اپنا لینے کا عمل کہلاتا ہے
تارید
تعریب
اشتقاق
ماخوذ
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
نظریہ اعیان کس نے پیش کیا
ارسطو
افلاطون
سقراط
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
شہر آشوب کے بانی ہیں
رودکی
مسیحی
عرفی
طالب
ترکی شاعر مسیحی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
سانیت میں مصرعوں کی تعداد کی تقسیم ہوتی ہے
آٹھ،چھ
چھ،آٹھ
آٹھ،آٹھ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
دارالمصنفین کا قیام کب عمل میں آیا ؟
1916
1915
1920
1925
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
2
3
4
…
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English