Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 3
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ایسی نثر جس میں وزن اور قافیہ دونوں ہوں کیا کہلاتی ہے
مرجز
مسجعیٰ
مقفیٰ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
وہ کلام جو کسی خاص مصنف سے منسوب ہوکر اس کی تصنیف میں شامل ہوگیا ہو جب کہ حقیقت میں وہ اس کا کلام نہ ہو
الحاقی کلام
منسوبی
غلط العام
ان میں سے کوئی نہیں
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے ۔یہ شعر صادق حسین خان کا لیکن اقبال سے منسوب ہے اس کو ہم الحاقی کلام کہیں گے
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
غزل یا قصیدے میں مطلع کے بعد کا شعر کیا کہلاتا ہے
مطلع ثانی
حسن مطلع
زیب مطلع
Both B and C
مطلعِ اول کے بعد مطلعِ ثانی کو عام طور پر حسن مطلع یا زیب مطلع سمجھا جاتا ہے لیکن یہ غلط ہے ۔مطلع کے بعد آنے والے شعر کو ہی حسن مطلع کہا جاتا ہے ۔مطلع کے بعد مطلع دوم کو مطلع ثانی ہی کہا جاتا ہے ۔_x000D_ بحوالہ ادبی اصطلاحات از حفیظ صدیقی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
مثنوی کے لغوی معنی ہیں
منظوم داستان
دو مصرعوں کا مجموعہ
دد دو کیا ہوا یا دو تہوں والا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو کی پہلی لغت کس نے تحریر کی
نور الحسن نیر
احمد دہلوی
عبداللہ خویشگی
عبدالواسع ہانسوی
غرائب اللغات
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو شاعری میں جزئیات نگاری کی معراج ہیں
نظیر اکبرآبادی
میر انیس
شیفتہ
ولی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو میں سب سے پہلے کس نے غزل لکھی
ولی
قلی قطب شاہ
نصرتی
امیر خسرو
زحل مسکین مکن تغافل از امیر خسرو اس کو پہلی غزل سمجھا جاتا ہے ۔
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
وہ شعور جس میں نسل انسانی کے تجربات ورثتًہ محفوظ ہوتے ہیں ؟
شعور
اجتماعی لاشعور
تحت الشعور
ان میں سے کوئی نہیں
اس کا جواب اجتماعی لاشعور ہے
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
حلقہ ارباب ذوق کا قیام کب وجود میں آیا
اپریل 1939
اپریل 1940
اکتوبر 1939
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ایطا عیب ہے
قافیہ کا
ردیف کا
مطلع کا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
2
3
4
5
…
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English