Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 5
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو ادب میں خاکہ نگاری کا آغاز کس نے کیا
فرحت اللہ بیگ
رشید احمد صدیقی
محمد طفیل
شاہد دہلوی
نذیر احمد کی کہانی کچھ میری کچھ ان کی زبانی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو افسانے میں شعور کی رو کا استعمال سب سے پہلے کس افسانہ نگار نے کیا؟
حسن عسکری
قرت العین حیدر
سجاد ظہیر
منٹو
افسانہ حرام جادی میں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
بورژوا سے مراد کون سا طبقہ ہے
غریب افراد
استحصالی طبقہ
مزدور طبقہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
پہلا مزاحمتی شاعر کون ہے ؟
میر
غالب
جعفر زٹلی
ولی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
دو تخلیق کاروں کے مضمون میں اتفاقیہ مطابقت کو کیا کہتے ہیں
توارد
سرقہ
چربہ
تتبع
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کسی ادیب یا شاعر،کا وہ طرزادا،طریق اظہار،یا خیالات و جذبات کا اظہارو بیان کا ڈھنگ کیا کہلاتا ہے ؟
تتبع
اسلوب
مرقع نگاری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو میں سب سے پہلے کس نے خود نوشت لکھنے کا آغاز کیا
ہمایوں مرزا
حالی
جعفر تھانسیری
ان میں سے کوئی نہیں
کالا پانی کے نام سے چھپی دوحصوں میں 1884۔79
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کلام میں ظاہری حسن و جمال کے بیان سراپا نگاری اور محبوب کے خدو خال کی تصویر کشی پر زیادہ زور دیا جاٰئے ۔
داخلیت
خارجیت
جمال پرستی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو میں پیروڈی کے اولین نقوش کس کے ہاں ملتے ہیں
ضمیر جعفری
ابن انشا
جعفر زٹلی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
بقول ڈاکٹر سید عبداللہ اردو میں دوہا کہنے کا اولین شرف کسے حاصل ہے
کبیر داس
جمیل الدین عالی
خواجہ دل محمد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
3
4
5
6
7
…
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English