Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 7
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
وہ تخلیقی استعداد جس کے ذریعے فنکار تجربے کے مختلف عناصر کو ایک ہئیت ترکیبی عطار کرتا ہے
شعور
استدلال
تخیل
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
سہیل بخاری کے بقول اردو کا پہلا مکمل ہے
امراؤجان ادا
فسانہ آزاد
گئودان
فردوس بریں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو کا پہلا سفر نامہ کس نے لکھا
فدا حسین
فرحت اللہ بیگ
محمود نظامی
یوسف کمبل پوش
تاریخ یوسفی ۔۔۔عجائبات فرنگ 1847
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
تخیلاتی سطح پر تخلیق کیے گئے ادب کو کیا کہتے ہیں
غیر فکشن
فکشن
نیم فکشن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو کا پہلا عوامی ڈراما ہے
رستم و سہراب
اندرسبھا
رادھا کنھیا
بلبل بیمار
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
شعور کی رو کے مؤجد ہیں
ولیم جیمز
ورجینیا وولف
ٹین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو کی پہلی داستان ہے
قصہ مہر افروز دلبر
شکنتلا
سب رس
نوطرز مرصع
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ہائیکو صنف ہے
جاپانی
انگریزی
فرانسیسی
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سوال سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
تارید کی منزل سے گزر کروہ لفظ اردو زبان کا حصہ بن جاتا ہے اس عمل کو کہتے ہیں
تعریب
ماخوذ
مؤرد
ان میں سے کوئی نہیں
لینٹرن انگریزی زبان کا لفظ ہے جو اردو میں منتقل ہوا تو لالٹین بن گیا گویا لینٹرن کامؤرد ہے
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ایسی شاعر جس میں شراب اور اس کے متعلقات کا ذکر ہو ؟
خمریات
خالص شاعری
خروج
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
5
6
7
8
9
…
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English