Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
- Page 9
Show/Hide Answers
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ایسی نظم جس میں کس شہر کی حالت زار کا نقشا کھینچا گیا ہو کیا کہلاتی ہے
شہر آشوب
شہر انگیز
مدو جزر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
ایسی شاعری جو عورتوں کی زبان میں کہی جائے
ہجو
ریختہ
ریختی
ہجو
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
روز مرہ کے خلاف گفتگو کرنا کہلاتا ہے
ضعف تالیف
نقالی
تنافر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
مثنوی کس زبان کا لفظ ہے
عربی
ہندی
فارسی
ترکی
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
لفظ ڈراما کس زبان سے نکلا ہے
لاطینی
یونانی
عربی
انگریزی
یہ یونانی زبان کے لفظ ڈراؤ سے ماخوز ہے۔ جس کے معانی ’کرنا‘ یا ’دکھانے‘ کے ہیں ڈرامے کا آغاز یونان سے ہوا
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
اردو ادب میں پہلی رپورتاژ کس نے لکھی
قرت العین حیدر
ممتاز مفتی
ابراہیم جلیس
کرشن چندر
پودے کے نام سے 1945
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
بعض اوقات شاعر جذبہَ خود پرستی کی تسکین کے لئے فخرو مباہات اور خود ستائی سے کام لیتا ہے ۔اسے شعرانہ اصطلاح میں کہتے ہیں ؟
نرگیسیت
تعلی
مکر شاعرانہ
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سوال سابقہ پیپر 2021 میں آیا تھا
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
رجائیت سے کیا مراد ہے
امید پسندی
مایوسی
رہائی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
چہرہ کس صنف کے اجزائے ترکیبی کا حصہ ہے
قصیدہ
مرثیہ
حمد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
کسی سنجیدہ کلام کی مضحک نقالی کو ادبیات کی اصطلاح میں کیا کہتے ہیں
تضمین
ترمیم
تحریف یا پیروڈی
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سوال سابقہ پیپر 2021 میں آیا تھا
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
7
8
9
10
11
…
17
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English