Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
- Page 6
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
شیخ بہاءالدین باجن کا عہد ہے
1388۔1502
1300۔1388
1488۔1550
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
نصرتی کا اصل نام ہے
محمد نصرت نصرتی
محمد نصرتی
نصرتی خاں
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
شہادت التحقیق کس ہئیت میں لکھی گئی
ملفوظات
رسالہ
نظم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
قصیدہ چرخیہ کس کا شہکار قصیدہ ہے
شاہی
ملاوجہی
نصرتی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
نصرتی کی پہلی تصنیف کا نام ہے
مینا ستنونتی
علی نامہ
گلشن عشق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
ہشت بہشت کس کی مثنوی ہے
ذوقی
امیر خسرو
میرزا مقیم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
”محمدقلی کا کلام اُردو ادب میں جنسی شاعری کا پہلانمونہ ہے “ یہ کس محقق کی رائے ہے؟
جمیل جالبی
محی الدین قادری زور
سیدہ جعفر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
دکن کا پہلا بادشاہ جس نے برعظیم کا لباس اپنایا
قلی قطب شاہ
اکبر
عالمگیر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
بیجاپور کی پہلی عشقیہ مثنوی ہے
قطب مشتری
چندر بدن مہیار
گلشن عشق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
اردو شہ پارے کس کی تصنیف ہے
محی الدین قادری زور
حامد حسن قادری
مولوی عبدالحق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
4
5
6
7
8
…
22
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English