Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
- Page 8
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
قصیدے میں نصرتی کا نام سودا اور ذوق کے ساتھ لیا جانا چاہیے بقول؟
مولوی عبد الحق
جمیل جالبی
محی الدین قادری زور
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
امیر خسرو کب پیدا ہوا
1200
1253
1240
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
تیمور نے ہندوستان پر پہلا حملہ کب کیا
1398
1395
1390
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
سلطان قلی قطب گول کنڈا ریاست کا نام کیا رکھا
قطب شاہی
گول کنڈہ
محمد نگر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
حیدر آباد کا شہر کس نے آباد کیا
اکبر
قلی قطب شاہ
عالمگیر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
محمد قلی قطب شاہ نے کتنے تخلص استعمال کیے
ایک
دس
سترہ۔
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
بکٹ کہانی کس روایت میں لکھی گئی
مثنوی
بارہ ماسہ
واسوخت
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
منطق الطیر کس کی مثنوی ہے
مولانا رومی
حافظ شیرازی
فرید الدین عطار
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
لطف النساءامتیاز کا دیوان کب شائع ہوا؟
1790
1797
1780
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
معراج العاشقین کے مصنف ہیں
گیسو دراز
میرانجی شمس العشاق
مخدوم شاہ حسینی
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں آیا ہے جدید تحقیق کے مطابق مذکورہ تصنیف شاہ حسینی کی ہی ہے ۔۔۔بحوالہ تاریخ ادب اردو از جمیل جالبی
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
6
7
8
9
10
…
22
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English