Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
- Page 7
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
بسا تین الانس کس کی تخلیق ہے ؟
امیر خسرو
احمد حسن دبیر عید روسی
میر حسن دہلوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
نصرتی کا دیوان کس نے مرتب کیا
رشید حسن خان
جمیل جالبی
مولوی عبدالحق
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
سیف الملوک بدیع الجمال کتنے عرصے میں لکھی گئی
بیس دن
تیس دن
سال
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
شہادت التحقیق کس کی تصنیف ہے
برہان الدین جانم
مخدوم شاہ حسینی
میراں جی شمس العشاق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
واحد باری کس کی تصنیف ہے
امیر خسرو
ضیاالدین خسرو
اشرف بیابانی
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
گول کنڈا ریاست کا قیام کب عمل میں لایا گیا
1518
1490
1500
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
طوطی نامہ میں کتنی کہانیاں شامل ہے
45
23
40
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
رموز السالکین کس نے لکھی
گیسو دراز
برہان الدین جانم
شاہ امین الدین اعلیٰ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
کلیات قلی قطب شاہ کا منظوم دیپاچہ کس نے لکھا
عبداللہ قطب شاہ
عبد الحق
محمد قطب شاہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (آغاز سے قطب شاہی عہد تک)
عادل شاہی سلطنت کی بنیاد کس نے رکھی
ابراہیم عادل شاہ
علی عادل شاہ
یوسف عادل شاہی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
5
6
7
8
9
…
22
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English