Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
- Page 17
Show/Hide Answers
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
اردو شاعری پر ایک نظر کس کی کتاب ہے
احتشام حسین
کلیم الدین احمد
مسعود حسن رضوی
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پییر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
اسماالرجال کسے کہتے ہیں؟
مسودہ کی فہرست
اشاریے میں اشخاص کے نام
مصنف کے قلمی نام
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پییر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
استاد منگو ‘ منٹو کے کون سے اہم افسانے کا کردار ہے؟
1919 کی ایک بات
تماشا
نیا قانون
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
’’ آزادی کے بعد دہلی میں اردو تنقید ‘‘ کس کی کتاب ہے ۔
گوپی چند نارنگ
شارب ردولوی
گیان چند جین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
تحقیق اور تسوید کے درمیانی مرحلے کو کہتے ہیں۔
خاکہ
ضمیمہ
مفروضہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
محمد علی صدیقی کی کتاب ’’نشانیات ‘‘ کس نوعیت کی تنقید سے متعلق ہے ؟
ساختیات
جدیدیت
مابعدجدیدیت
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پییر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
کسی ادیب کو اس کی اپنی تصنیف کے مطابق پرکھا جاتا ہے:
آرکی ٹائپ
نفسیاتی
استقرائی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
اردو کی جدیدیت ترجیح دیتی ہے ؟
فن پر سماج کو
روح پر مادے کو
سماج پر فن کو
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
میرزا ادیب کا عمومی رویہ کون سے ادیب کا ہے؟
رومانی
ترقی پسند
نفسیاتی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
تحقیق و متن کس کی کتاب ہے؟
ڈاکٹر محمد اشرف کمال
قاضی عبدالودود
ایم۔سلطانہ بخش
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
15
16
17
18
19
…
23
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English