Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
- Page 18
Show/Hide Answers
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
مابعد جدیدیت ۔۔۔۔ کی حامل تحریک ہے ۔
مرکزیت
لامرکزیت
کثیر مرکزیت
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
پاور ڈسکورس کا نظریہ کس نے دیا ؟
رولاں بارتھ
دریدا
مشل فوکو
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
مخطوطہ کے آخر میں کتاب کی اختتامیہ عبارت جس میں کاتب کا نام ،مالک کتاب، فر مائش کنندہ کا نام اور زمان و مکان و کتابت درج ہوتا ہے اُسے کہتے ہیں ؟
کتابیات
حوالہ جات
ترقیمہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
نکات الشعرا کس کا تذکرہ ہے
میر تقی
فتح علی گردیزی
قائم چاند پوری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
جولیا کرسٹیوا کس نوع کی تنقید سے متعلق تھیں ؟
جدیدیت
تانیثیت
مابعد نوآبادیات
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
’’ساختیات ؛ تاریخ ، نظریہ اور تنقید ‘‘ کے مصنف ہے؟
گوپی چند نارنگ
احمد سہیل
جمیل جالبی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
اعضاۓ نطق سے پیدا ہونے والی آوازوں کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟
فونیمیات
صوتیات
معنیات
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
کتاب’’ادبی تھیوری ‘‘ کے مرتب کون ہیں ؟
ناصر عباس نیر
قاسم یعقوب
جمیل جالبی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
Biblography کو اردو میں کیا کہتے ہیں
فرہنگ
کتابیات
حوالہ جات
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
نفسیاتی سکول کے نقادوں میں سب سے اہم نام کس کا ہے ۔
سلیم اختر
فرائڈ
البرٹ ریڈ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
16
17
18
19
20
…
23
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English