Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
- Page 19
Show/Hide Answers
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
زبان کا سائنسی مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟
لسانیات
تنقید
تحقیق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
کس ترقی پسند نقاد نے فکری سطح پر مابعد جدیدیت کی مخالفت کی ؟
جمیل جالبی
قاسم یعقوب
محمد علی صدیقی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
افلاطون شاعر کی اہمیت سے واقف تھا وہ اپنی کس تصنیف میں شاعر کی تعریف کرتا تھا۔
رطوریقا
ای ان
جمہوریہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
تحقیق کا فن کس کی کتاب ہے؟
گیان چند جین
قاضی عبدالودود
ایم۔سلطانہ بخش
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
’’ادب ؛سیاست اور آئیڈیالوجی کی ایک شکل ہے اس لیے ادب پر تنقید کرنے سے پہلے سیاست کو دیکھ لینا چاہیے ‘‘۔ یہ کس نے کہا تھا ۔
ممتاز حسین
سجاد ظہیر
احتشام حسین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
اردو کا پہلا تذکرہ کون سا ہے جو اردو میں لکھا گیاہے
تذکرہ ہندی
گلشن ہند
ریاض الفصحا
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پییر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
اشاریہ (انڈیکس) مقالہ میں کس جگہ دی جاتی ہے؟
انجام میں
آخر میں
وسط میں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
ادبی تحقیق کے اصول کس کی کتاب ہے؟
معین الدین عقیل
تبسم کاشمیری
تنویر علوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
فارسی کا پہلا تذکرہ کون سا ہے
عقد ثریا
ریاض الفصحا
لب الالباب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
مفروضہ کیا ہے؟
ایسا خیال جس کی حقیقت کو تجربہ کی مدد سے جانچا جا سکے
اس کے غلط ہونے کے بارے میں بھی کوئی گذشتہ حتمی تحقیق موجود نہ ہو
تجربے کے بعد مفروضے کا اقرار یا انکار کیا جاتا ہے
تمام درست ہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
17
18
19
20
21
…
23
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English